ہر ظالم کے خلاف شیشہ پلائی دیوار مظلوم کا پاسبان بن کر آئیں مل بیٹھ کر نفرتیں مٹاہیں محبتیں بڑھائیں پنجاب بھر سے جٹ برادری کے نمائندگان کا اجلاس میں شرکت کے خواہشمند جٹ برادران برائے مہربانی کمنٹ میں اپنا نام ایڈریس رابطہ نمبر لکھیں بہت شکریہ بغیر دعوت نامہ کنفرم کئے پروگرام میں شرکت سے معذرت

16th October 2019 By admin